جب کانچ اُٹھانے پڑجائیں تو ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں ، تم ساتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھو کہ تم تنہا ہواور راستے ہیں دشوار بہت
تب ہم کو اپنا کہہ دینا، بے باک سہارا لے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے۔ جومنزل بھی تم پاؤ گے
ہم پاس تمہارے نہ ہوں، احساس ہمارا لے جانا
اگر یاد ہماری آجائے تم پاس ہمارے آجانا
بس اک مُسکان ہمیں دے دینا، پھر جان بھی چاہے لے جانا

No comments:
Post a Comment