Sunday, 28 January 2018

Urdu Poetry - Joen Alyia

Aab to apna monuh mut dekhyoo mujaye
na hansoo may sudhar gaya kab ka
aap behi aab pochnye ayee hian
Dil meri jan mar gaya kab ka

Friday, 26 January 2018

Wednesday, 17 January 2018

Tuesday, 9 January 2018

Urdu Poetry - Tanhahi


Urdu Poetry - Agar Mohbat Yehi hia

لباس تن سے اُتار دینا
کسی کو بانہوں کا ہار دینا
پھر اُس کے جذبوں کو ماردینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

گناہ کرنے کا سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا 
پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

کسی کو لفظوں کے جال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اس کی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

اندھیری نگری میں چلتے جانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
پھر اپنی فطرت پر مسکرانا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

سجا رہا ہے اک دیوانہ
خیال اسے حسنِ جمال جاناں
خیال کیا ہیں ہوس کا طعنہ
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے


اور اچھی اچھی شاعری کے لیئے ہمارے بلاگ کا وزٹ کریں اورfollowکریں
www.urdupotery1.blogspot.ae / www.haripurtoday.blogspot.ae

Ishiaq - Love - Urdu Poetry

پہلی شرط جدائی ہے
عشق بڑا ہرجائی ہے
میں بچھڑاہوں ڈالی سے
دنیا کیوں مرجھائی ہے
دریا دریا ناپ چُکے 
مٹھی بھر گہرائی ہے

اور اچھی اچھی شاعری کے لیئے ہمارے بلاگ کا وزٹ کریں
www.urdupotery1.blogpsot.ae
www.haripurtoday.blogspot.ae

Monday, 8 January 2018

Urdu Ghazal - Hamara Saith Lay Jana

جب کانچ اُٹھانے پڑجائیں تو ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں ، تم ساتھ ہمارا لے جانا

جب دیکھو کہ تم تنہا ہواور راستے ہیں دشوار بہت؂
تب ہم کو اپنا کہہ دینا، بے باک سہارا لے جانا

جو بازی بھی تم جیتو گے۔ جومنزل بھی تم پاؤ گے
ہم پاس تمہارے نہ ہوں، احساس ہمارا لے جانا

اگر یاد ہماری آجائے تم پاس ہمارے آجانا
بس اک مُسکان ہمیں دے دینا، پھر جان بھی چاہے لے جانا

Urdu Poetry - Bechani - کمبخت کروٹیں

نہ روئی نہ چین سے سوپائی رات بھر
کمبخت کروٹیں تھیں اور تمہاری یادیں
Na Roie Na Chain say soo Paye Raat Bar

Kahmbat Cartooen thie aur thumari yadeen