Showing posts with label Urdu Poetry. Show all posts
Showing posts with label Urdu Poetry. Show all posts

Monday, 5 February 2018

میں تو یہ ہی سمجھا تھا کہ آزمائش ہے

میں تو یہ ہی سمجھا تھا کہ آزمائش ہے
اس نے تو وقت سے پہلے ہی فیصلہ کرلیا

محبت میں دل کا ٹوٹنا

محبت میں دل کا ٹوٹنا

مینڈی پہلی کوشش ضائع گئی

آج کا انتخاب

مینڈی پہلی کوشش ضائع گئی
ہک رسک مزید مین وت گھنساں
بھاویں جان ویچاں، ایمان ویچاں
انہوں ویچ کے تن دی رت گھنساں
اس وار نہ وار خطا ہوسی 
کئیں عقل داناں توں مَت گھنساں
جے ہن عمران ناکام تھیاں
پچھے ہٹ ویساں چھِک ہتھ گھنساں

Urdu Poetry - Barasat - برسات


Friday, 2 February 2018

Sunday, 28 January 2018

Urdu Poetry - Joen Alyia

Aab to apna monuh mut dekhyoo mujaye
na hansoo may sudhar gaya kab ka
aap behi aab pochnye ayee hian
Dil meri jan mar gaya kab ka

Tuesday, 9 January 2018

Urdu Poetry - Tanhahi


Urdu Poetry - Agar Mohbat Yehi hia

لباس تن سے اُتار دینا
کسی کو بانہوں کا ہار دینا
پھر اُس کے جذبوں کو ماردینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

گناہ کرنے کا سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا 
پھر ان کی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

کسی کو لفظوں کے جال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اس کی عزت اچھال دینا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

اندھیری نگری میں چلتے جانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
پھر اپنی فطرت پر مسکرانا
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

سجا رہا ہے اک دیوانہ
خیال اسے حسنِ جمال جاناں
خیال کیا ہیں ہوس کا طعنہ
اگر محبت یہی ہے .
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے


اور اچھی اچھی شاعری کے لیئے ہمارے بلاگ کا وزٹ کریں اورfollowکریں
www.urdupotery1.blogspot.ae / www.haripurtoday.blogspot.ae

Friday, 22 December 2017

Urdu Poetry - میں آزما چُکا ہوں


Urdu poetry -death

یہ میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا
خون میں عشق کی مقدار ذیادہ نکلی

Yeh meri moat kay asbab may likha hoo gaha
Khoon may ishaq kie maqdar zayida niklee


اور اچھی اچھی شاعری کے لیئے ہمارے بلاگ کو فالو کریں اور اپنی آرا کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں

Tuesday, 19 December 2017

Urdu poetry . Hukamat

بادشاہ بن کر حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں 

Monday, 18 December 2017

Urdu Poetry About Rain

بارشوں کے موسم میں
وہ جو اپنے کمرے کی 
کھڑکیوں کو بند کرکے 
بادلوں کے جانے کا
انتظار کرتے ہیں
وہ بھی اِک زمانے میں
بارشوں کی بوندوں سے
کھیلتے رہے ہونگے 
چودھویں کی راتوں میں
جلد سونے والوں کی 
چاندنی سے ماضی میں
دوستی رہی ہوگی 
حسن وعشق کی باتیں
آج واسطے جن کے
کچھ وقعت نہیں رکھتیں
بھرے بھرے لمحوں میں
ٹوٹ کرکسی کو وہ 
چاہتے رہے ہونگے
وہ جو اپنے غم پر بھی
آنکھ نم نہیں کرتے
کل کسی کی خاطر وہ
خوب روچکے ہونگے
کل کسی کی خاطر وہ
خوب روچکے ہوں گے
درد آشنا ہوکر
اشک کھو چُکے ہونگے

Friday, 8 December 2017

نفرت

مجھ سے نفرت کرنی ہے تو ارادے مضبوط رکھنا
زرا سی بھی بھول ہوئی تو پھر محبت ہو جائے گی

خاموشیاں

لبوں پہ رکھ کر ہونٹ کہا اس ظالم نے
کیا شکائیت ہے کیا گلہ ہے اب بولتے کیوں نہیں