روز جنازے اُٹھیں گے اور روز کفن پہناؤ گے
میں شرط لگا کرکہتا ہوں تم نہ ہوش میں آؤ گے
لکھ دو یہ دیواروں پر تم خاموش لبوں سے رونے والو!
میں بھی مارا جاؤں گا تم بھی مارے جاؤ گے
بس چیخ سنو فریاد سنو اِک قصہ برباد سنو
میں لکھوں گامیں بولوں گا تم نہ مجھے روک پاؤ گے
No comments:
Post a Comment